بزنس

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والوں پر گھیرا تنگ کردیا

پاکستان : ٹیکس نہ دینے والے افراد کے خلاف ایف بی آر کی سخت کاروائی کا آغاز ,ایسے تمام ٹیکس نادہندگان پر ہاتھ ڈالنے کی تیاری مکمل! فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے ٹیکس ریکوری کے لئے ایک یونٹ قائم کردیا گیا ہے جو بیس کے قریب بڑے ٹیکس ادا کرنے والے افراد کے خلاف اور ٹیکس کی ریکوری کی تحقیقات کرے گا۔ٹیکس ریکوری کے لئے قائم ہونٹ نے اپنا ہدف مقرر کیا ہے جس کے مطابق ایک ماہ میں یونٹ کو تحقیقات مکمل کرنی ہوگی یہ یونٹ بیس ٹیکس دہندگان کی تحقیقات فاسٹ ٹریک پر کرےگا۔

To Top