انٹرنیشنل

آج اور کل آدھی رات کے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ: سعودی وقت کے مطابق ہفتے کی رات بارہ بج کر اٹھائیس منٹ پر چاند خانۂ کعبہ کے عین اوپر ہوگا!سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق چاند ہفتے کی رات خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ماہرین فلکیات نے اس بات کی بھی پیشن گوئی کی کہ ہفتے رات چاند 12 بج کر 28 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جبکے اتوار کی رات 1 بج کر 31 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

To Top