کویت

تعلیمی ادارے بند رہے گے یا کھلے؟

کویت: کویت حالیہ دنوں شدید بارشوں کی زد میں ہے جس کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئ ہے۔ گزشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ کچھ اسکولوں کو طوفان کی وجہ سے بجلی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا جو طالب علموں کے لئے خطرے کا باعث بن سکتا ہے لہذا تعلیمی اداروے بند رکھے جائیں گے یا کھلے اس بات کا ختمی فیصلہ کچھ گھنٹوں میں کر دیا جائے گا۔

To Top