کویت

وزارت داخلہ کا عوام کے لئے خاص اعلان , احتیاط برتنے کی تنبیہہ

کویت وزارت داخلہ کا بروز ہفتہ 10 نومبر کو عوام کے لئے خاص اعلان , اعلان میں عوام کو تنبیہہ کردی گئی کہ وہ مکمل طور پر محفوظ رہیں کسی غیر ضروری وجہ کے باعث گھروں سے باہر نہ نکلیں ,محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق کویت کو مزید طوفانی بارشوں کا خطرہ ہے جو کے پچھلی بارشوں اور سیلاب سے دو گنا ہوگا, اس تمام صورتحال سے نمٹنے کے لئے وزارت داخلہ کے تمام ہی ادارے کام کر رہے ہیں , اور بار بار یہ اعلان کیا جارہا ہے کہ عوام غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔

To Top