کویت

کویت: ایشیائی مرد اور عورت خنزیر کا گوشت بیچتے ہوئے گرفتار

کویت احمدی کے علاقے میں ایشیاء سے تعلق رکھنے والے مرد اور عورت خنزیر کا گوشت بیچتے ہوئے گرفتار ہوگئے۔ کویت خوراک اور غذائیت کی جنرل اتھارٹی سے منسلک احمدی کا جنرل انسپیکشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک اور عورت کو اسوقت گرفتار کرلیا جب وہ ملک بھر میں کئی ریستوران اور گھروں میں خنزیر کا گوشت فروخت کررہے تھے۔ دونوں یہ گوشت گھروں اور ریستوران میں ڈلیوری کے ذریعے بیچا کرتے تھے۔انسپیکشن ڈیپارٹمینٹ کے سربراہ سعود الجلال نے ایک مقامی اخبار کو بیان دیتےہوئے کہا کہ اس واقعے کا اسوقت علم ہوا جب ایک شہری کی جانب سے

یہ خبر انسپیکشن ڈیپارٹمینٹ کو پہنچائی گئی
اسکے وزارتِ داخلہ کے تعاون سے مشتبہ افراد
کی نگرانی کی جانے لگی۔ آخر کار مرد اور عورت دونوں جو کہ ایشیاء سے تعلق رکھتے ہیں گرفتار
گرفتار کرلیا گیا۔دونوں کے پاس سے تقریباً 25 کلو
خنزیر کا گوشت برآمد ہوا جو کہ عوام کی
درخواست پر گھروں میں ڈیلیور ہونے کے
لئے تیار تھا

To Top