کویت

کویت: اگلے سات سال میں تارکینِ وطن کی تعداد 1۰5 ملین تک کم ہونے کا امکان

کویت سٹی: اگلے سات سال میں تارکین وطن کی تعداد 1۰5 ملین تک کم ہونے کا امکان! حالیہ رپورٹس کے مطابق ملک کی کل آبادی 4۰2 ملین ہے اور 1۰5 ملین آبادی میں کمی اقتصادی ترقی پر انداز ہوگی کیونکہ اقتصادی ترقی کا دارومدار آبادی اور پیداوار پر ہوتا ہے۔فرانسیسی ماہر معیشت کریڈٹ ایگریکول نےتجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ کویت سے تارکینِ وطن ملازمین کی تعداد کو کم کرکے انکی جگہ کویتی شہریوں کی تقرری کا عمل
ایک نسل سے پہلے ممکن نہیں۔ خطے میں آبادی کے توزان کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت کویت

نت نئے طریقہ کار اور اصلاحات متعارف کروا رہی ہے تاہم مکمل طور پر تارکینِ وطن ملازمین کی جگہ کویتی شہریوں کو دینا فی الوقت ممکن نہیں۔ ملک میں تارکین وطن ملازمین کی کم ہوتی تعداد بہرحال اقتصادی و معاشی ترقی پر بھی اثر انداز ہورہی ہے۔

To Top