کویت

کویت: شہری ہوجائیں ہوشیار ! وزارت خارجہ کے ٹیلیفون نمبرز ہیکرز کے استعمال میں ہیں

کویت:ہیکرز نے وزارت خارجہ کے سرکاری جون نمبرز کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو بیوقوف بنانا شروع کردیا! منگل کے روز کویت وزارت خارجہ نے پریس ریلیز میں شہریوں کو تنبیہ کی کہ شہری چوکنے ہوجائیں کیونکہ وزارت داخلہ کے ٹیلیفون نمبرز ہیکرز کے استعمال میں ہیں۔ہیکرز وزارت داخلہ کا (22225555) یہ نمبر استعمال کررہے ہیں۔وہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ غیر ملکی معاملات کی وزارت کی نمائندگی کرتے ہیں اور یونیورسٹیوں کے جعلی اکاؤنٹس میں رقم کی منتقلی کی درخواست کرتے ہیں جہاں وہ پہلے ریجسٹرڈ تھے۔کچھ ہیکرز اسکولر شپ سرٹیفکیٹس کے لئے ترسیل کا مطالبہ
بھی کررہے ہیں۔تاہم وزارت نے شہریوں کو اس طرح کے عمل کے خلاف احتیاط برتنے کی تاکید کی ہے اور تنبیہ کی کہ کسی نامعلوم فرد یا میسج یا فون۔کا ریپلائی نہ کریں ہیکرز ڈیپارٹمنٹ کے فون نمبرز شہروں کو دھوکہ دینے کے لئے استعمال کررہے ہیں ۔

To Top