کویت

کویت:عید الوطنی کی پانچ تعطیلات کا اعلان

کویت سٹی:حکومت کویت کی جانب سے کویت کے قومی و لبریشن ڈے کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان!کابینہ کی جانب سے ملک کے تمام نجی و سرکاری اداروں کے لئے اتوار 24 فروری سے منگل 26 فروری تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے,اسطرح جمعرات 21 فروری سے منگل 26 فروری تک اسکولوں اور سرکاری اداروں کے لئے پانچ دن کی چھٹی ہوگی۔تاہم بدھ 27 فروری 2019 سے ملک کے تمام ادارے معمول کے مطابق کام کرینگے۔

To Top