پاکستان

لاہور ایک بار پھر بسنت منانے کو تیار

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں بسنت کا تہوار منانے کا مثبت فیصلہ دے دیا!ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاھور میں بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا,تاہم بسنت کے دوران ہوئے حادثات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور عوام کو کسی بھی حادثے اور جانی نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے مطابق بسنت کا تہوار مناتے ہوئے کسی بھی قسم کی کیمیکل زدہ ڈور استعمال کرنے کے اجازت نہیں ہوگی۔

To Top