پاکستان

پاک آرمی نے بھارتی جاسوس ڈرون تباہ کردیا

پاکستان (راولپنڈی ) پاکستان آرمی نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا! آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئیٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی جاسوسی کے لئے جاسوس ڈرون بھیجا جو پاک آرمی نے بڑی مہارت سے مار گرایا,پاک فوج کے ترجمان کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب باغ سیکٹر میں تباہ کیا گیا۔

To Top