پاکستان

آن لائن ٹیکسی سروس ” اوبر” کے کرایوں میں اضافہ

کراچی:آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے ملک کے تین بڑے شہروں میں اپنے کرایوں میں اضافہ کردیا!اوبر ایک امریکی کمپنی ہے جس نے پاکستان میں اپنی سروسس کا 2016 میں لاھور سے کیا اور اب پاکستان کے تین بڑے شہروں کراچی لاہور اور اسلام آباد میں انکی مختلف سروسس مثلاً اوبر کی موٹرسائیکل ، رکشہ اور کار سروس دستیاب ہے۔اوبر نے اپنی ویب سائٹ پر کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا اور اضافے کا سبب مزید اچھی و معیاری سروس بتائی اوبر کے مطابق معیاری سروس مہیا کرنے کے لئے کرایوں میں اضافہ ضروری تھا تاکہ کمپنی اور صارفین دونوں

ہی فائدے میں رہیں۔اوبر سروس چارجز میں اضافے کا اطلاق آج 21 جنوری سے کیا جا چکا ہے۔تاہم یہ واضح کردیں کے اوبر بلاگ میں موٹر سائیکل سروس کے کرایوں کا ذکر موجود نہیں۔
اوبر کے نئے کرایہ ناموں کی لسٹ درج ذیل ہے۔

To Top