انٹرنیشنل

شہزاذہ فلپس کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار

لندن:برطانیہ کی ملکہ الزبتھ فوم کے شوہر شہزادہ فلپس کی گاڑی شدید حادثے کا شکار,شہزادہ فلیپس حادثے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق برطانوی شہزادے اور ملکہ برطانیہ کے شوہر فلپ ڈیوک ایڈنبرا کی کار خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی گاڑی میں شہزادہ فلپ ڈیوک ایڈنبرا کے علاوہ انکے دو ساتھی بھی موجود تھے دونوں ساتھیوں کو معمولی چوٹیں آئیں البتہ 97 سالہ فلپ ڈیوک ایڈنبرا بلکل محفوظ رہے۔شہزادہ فلپس کی گاڑی اسی طرف سے الٹی جس طرف شہزادہ فلپس براجمان تھے لیکن پھر بھی وہ محفوظ رہے تاہم انکے ساتھیوں کو فوراً قریبی
اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کا ذمہ دار ڈرائیورز کی عمروں کو بھی ٹہرایا جارہا ہے ڈرائیورز کی عمریں ذیادہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا دراصل دونوں ڈرائیورز کی عمریں 70 سال سے ذیادہ تھیں لیکن انکے لائسنس تصدیق شدہ تھے۔

To Top