17

کویت کابینہ نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کویت کابینہ کا سول سروس کمیشن کی مشاورت سے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان

سول سروس کمیشن کے زرائع کے مطابق اتوار اور پیر 17 اور 18 جون عیدالفطر کی چھٹیوں میں شامل ہونگے چاہے عیدالفطر جمعہ 15 جون کو ہو یا ہفتہ 16 جون کو , زرائع کے مطابق منگل 19 جون کو سرکاری و غیر سرکاری محکمے دوبارہ کام کا آغاز کرینگے جبکہ جمعرات 14 جون تمام نجی و سرکاری محکمے معمول کے مطابق کام کرینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں