24

سرفراز احمد فائنل میں پہنچنے کے لیے پر امید

دبئی:گزشتہ روز بھارت سے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد نے ہار کی وجہ بتادی ہے اور کہا کہ کستان کی ٹیم بھارت جیسی کارکردگی اور صلاحیت دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پائی لیکن فائنل میچ میں ہم اچھا کھیل پیش کرنے کریں گے۔

ضرور پڑھیں: بھارت ایشیاء کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اگلا میچ ’ ڈو اور ڈائی ‘ والی صورتحال ہے اور ہم بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کو بھارت نے 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے اور خود فائنل میں پہنچ گیاہے تاہم پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کی کیلئے مشکلات کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

سرفراز احمد فائنل میں پہنچنے کے لیے پر امید” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں